جامعہ کے سہ ماہی امتحان کاآغاز

جامعہ کے سہ ماہی امتحان کاآغاز

جامعہ کے امتحانی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 01 جولائی 2026 سے جامعہ کے سہ ماہی امتحان کاآغاز ہو رہا ہے ان شاء اللہ العزیز۔شعبہ تحفیظ اور شعبہ درس نظامی کے درجہ اولیٰ،درجہ ثانیہ،درجہ ثالثہ ،درجہ رابعہ اور درجہ خامسہ کے طلبہ کاامتحان ہوگا جبکہ شعبہ تخصص فی علوم الحدیث کے طلبہ کے امتحان کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔

No Review & Comments Yet

کمنٹ کرے

اپنا نام لكهيں
ای ميل لكهيں
کمنٹ