جامعہ کی ذرائع آمدن

  • جامعہ غیر سرکاری علمی ادارہ ہے، اس کی کوئی خاص مستقل آمدنی نہیں، نہ ہی حکومت سے کوئی مالی امداد وصول کی جاتی ہے، الحمد للہ! جامعہ کے جملہ مصارف اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے اہل خیر حضرات کے ذریعہ پورا فرما رہے ہیں۔


    جامعہ کی آمدن کا کوئی خاص زریعہ ،کاروبار ،تجارت اور دیگرکسی قسم کی فنڈنگ نہیں ہے ،بلکہ محض اللہ تعالیٰ کے فضل اورمسلمانو ں میں سے مخیر حضرات کے تعاون سے جامعہ کے تمام اخراجات پورے کئے جاتے ہیں۔