مولانا محمد ابراہیم مظہری صاحب کی آمد

مولانا محمد ابراہیم مظہری صاحب کی آمد

آج 8 اکتوبر بروز جمعہ جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی میں حضرت مولانا محمد ابراہیم مظہری صاحب مدظلہ العالی تشریف لائے اور جامعہ کے مسجد امام بخاری میں توبہ کے موضوع پر جمعہ کا خطبہ دیا

No Review & Comments Yet

کمنٹ کرے

اپنا نام لكهيں
ای ميل لكهيں
کمنٹ