جامعہ فریدیہ اسلام آباد کے 2007 کے فضلائے کرام کا ایک روزہ اصلاحی ومشاورتی اجتماع مورخہ 11 دسمبر بروز اتوار بمقام جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی محلہ سلیمان خیل جبر ٹوپی ضلع صوابی منعقد ہونے جا رہاہے۔تمام فضلائے کرام کی خدمت میں درخواست ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
2 - ریویو