جامعہ امام محمد کے استاد محترم حضرت مولانا مفتی بخت شید جدون صاحب نے اس سال بھی سیرت النبی کانفرنس میں صدارتی ایوارڈ حاصل کی
.jpeg)
جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی کے استاد محترم اور اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے پی ایچ ڈی اسکالر حضرت مولانا مفتی بخت شید جدون صاحب نے وزارت مذہبی امور کے تحت منعقد ہونے والی سیرت النبی کانفرنس میں اس سال بھی صدارتی ایوارڈ کا اعزاز حاصل کیا الله تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں نصیب فرمائے
2 - ریویو