جامعہ امام محمد کے استاد محترم حضرت مولانا حافظ سعید الحق جدون صاحب نے باقاعدہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی

ہم جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی کے استاد محترم اور ہزارہ یونیورسٹی کے لیکچرار حضرت مولانا حافظ سعید الحق جدون صاحب کو جغرافیہ قرآن کی تاریخ و تمدن پر استشراقی رجحانات کا تنقیدی جائزہ کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ الله پاک حضرت ڈاکٹر صاحب کے علم عمل اور عمر میں برکتیں نصیب فرمائے
No Review & Comments Yet