انشاءاللہ22 اکتوبر بروز جمعہ کو تبلیغی مرکز مسجد القاسم ضلع صوابی میں بعد نماز جمعہ3:00بجے تمام علمائے کرام کا جوڑ رکھا گیا ہے تمام حضرات سے بھر پور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے نوٹ :شرکت کرنے کے لئے تبلیغ میں وقت لگانے کی کوئی شرط نہیں ہے
2 - ریویو