تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ مورخہ 17اکتوبر 2022بروز پیر بعد از نماز عصر شیخ طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب کااصلاحی بیان ہوگا جس میں تمام درجات کے طلباء کرام کی شرکت لازمی ہے۔
2 - ریویو