سرمونڈھنے کی فضیلت کے بارے میں مروی روایت کی تحقیق

سوال :-
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس روایت کے بارے میں کہ:خيركم من تحلق رأسه وعلمه تحليق روؤسكم

جواب :-

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب حامدا ومصلیا"
ایسی کوئی روایت تلاش بسیار کےباوجود ہمیں کہیں نہیں مل سکی نہ سند کے ساتھ نہ بغیر سند کے اگر سائل کے پاس کوئی حوالہ موجود ہو تو وہ ہمیں بھیج دے شاید ہمیں دیکھنے میں آسانی ہو ہاں!جب تک اس روایت کی کوئی صحیح سند نہ ملے اس روایت کو آپؐ کی جانب منسوب کرنا صحیح نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب


حیدر علی مردان
دار الافتاء جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی
2023/1/28الموافق5/رجب/ 1443ھ

الجواب صحیح
حضرت مولانا)نور الحق (صاحب دامت برکاتہم العالیہ)
ریئس دار الافتاء ومدیر جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانیؒ)
2023/1/28الموافق5/رجب /1443ھ