شش ماہی امتحان کا اعلان

شش ماہی امتحان کا اعلان

تمام طلبائے کرام کومطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 21 نومبر 2022ء سے جامعہ کے شعبہ درس نظامی کے شش ماہی امتحان کا آغاز ہو رہا ہے ان شاء اللہ۔ تمام طلباء امتحان کی تیاری شروع کریں

No Review & Comments Yet

کمنٹ کرے

اپنا نام لكهيں
ای ميل لكهيں
کمنٹ