جلسہ تقسیم انعامات

مورخہ 17دسمبر 2022 بروز ہفتہ جامعہ میں تقسیم انعامات کے سلسلے میں ایک پروگرام کاانعقاد ہونے جارہا ہے ان شاء اللہ العزیز۔حضرت مولانامفتی محمد ارشاد حقانی مہمان خصوصی ہوں گے۔شش ماہی امتحان میں جن طلبہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات دیے جائیں گے۔تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
5 - ریویو