اللہ تعالٰی کے ہاں کن اعمال کی قبولیت ہے

اللہ تعالٰی کے ہاں کن اعمال کی قبولیت ہے

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : اللہ تعالیٰ اعمال میں سے صرف اسی عمل کو قبول فرماتے ہیں جو خالص ان ہی کے لیے ہو اور اس میں صرف اللہ تعالیٰ ہی کی خوشنودی مقصود ہو۔ (نسائی)

No Review & Comments Yet

کمنٹ کرے

اپنا نام لكهيں
ای ميل لكهيں
کمنٹ