جامعہ کے شعبہ تخصص فی علوم الحدیث،شعبہ درس نظامی(درجہ اولیٰ سے درجہ ثالثہ تک)اور شعبہ تحفیظ القرآن الکریم میں داخلوں کا آغاز 10شوال 1445ھ سے ہوچکا ہے۔داخلہ کے خواہشمند حضرات دفتری اوقات میں جامعہ سے 17شوال تک فارم وصول کر سکتے ہیں۔
2 - ریویو