جامعہ کی اغراض و مقاصد

  • جامعہ کے اغراض و مقاصد


    اغراض ومقاصد: • جامعہ کے اولین مقاصد میں سے سب سے اہم مقصد احادیث ِرسول ﷺ کا دفاع ،اسکی نشرواشاعت اور مقبول ومردود کی تحقیق کرنا ہے ۔ • ایسے افراد تیار کرنا جو ہر محاذ پر بالعموم اور انکار ِحدیث جیسے فتنے کا بالخصوص مقابلہ کرسکے ۔ • خواص کے ساتھ ساتھ مسلمان عوام کی اصلاح ورہنمائی اور ملحدانہ افکار ونظریات سے انکوآگاہ کرنا اور ان سے بچانا ،جس کے لئے جامعہ مختلف اوقات میں مختلف قسم کے پروگراموں کا انعقاد کرتی ہے ۔ • ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ علمائے احناف پر ترک ِحدیث کا جو سنگین الزام لگایا جاتا ہے اسکا بھی ازالہ ہو ۔