روایت لكل شئ آفة وللعلم آفات کی تحقیق

سوال :-
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس روایت کے بارے میں کہ:لكل شئ آفة وللعلم آفات ہرچیز کیلئےایک آفت ہوتی ہے اور علم کیلئے بہت سی آفتیں ہیں کیا ایسی کوئی روایت کتب حدیث میں موجود ہے یا نہیں اگر ایسی کوئی روایت تو اس کاکیا حکم ہیں؟

جواب :-

ملا علی قاریؒ اس روایت کو الأسرار المرفوعہ میں رقم (369) پر ذکر کرکے فرماتے ہیں من كلام الأعلام یعنی یہ بڑے علماء کا قول ہے علامہ عجلونیؒ نے کشف الخفاء میں رقم(2064) پر ملاعلی قاریؒ کے قول پر اعتماد کیا ہے

اسی طرح علامہ قاوقجیؒ نے اللؤلؤ المرصوع میں رقم(434)پر یہی فرمایا ہے یہ بڑےعلماءکاقول ہے

لہذا اس کو علماء کاقول بیان کرناچاہیئے اور رسول اللہﷺ کی جانب منسوب کرنا درست نہیں ہے ۔واللہ اعلم بالصواب

حیدر علی مردان

دار الافتاء جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی

2023/2/2الموافق10/رجب/ 1443ھ

الجواب صحیح

حضرت مولانا)نور الحق (صاحب دامت برکاتہم العالیہ)

ریئس دار الافتاء ومدیر جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانیؒ)

2023/2/2الموافق10/رجب /1443ھ

"> بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب حامدا ومصلیا"