گناہ گار بندہ کے آنسوؤں کا بدلہ کے بارے میں اللہ تعالی کا فرشتوں سے سوال کرنے والے روایت کی تحقیق
                  سوال :- 
              کیا فرماتے ہیں علمائ کرام اس حدیث کے بارے میں 
            
                جواب :- 
بسم ِاللہ الرّحمٰن الرّحیم
الجواب حامدًا ومصلیًا
تلاش بسیار کے باوجود یہ روایت ذخیرہ احادیث کی کسی بھی مستند اور معتبرکتاب میں نہ ملی لہذا جب تک صحیح سند کے ساتھ حدیث کی کسی معتبر کتاب میں نہ ملی ہو،اس وقت تک اس کو رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کرکے بیان کرنا درست نہیں ہے۔
کتبہ:منصف اسلام حقانی
متخصص:جامعہ محمد بن الحسن الشیبانی
29/رمضان/1444الموافق20/اپریل/2023
الجواب صحیح
(حضرت مولانا ) نور الحق (صاحب دامت برکاتہم العالیہ)
مدیر الجامعہ ورئیس دارالافتاء جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی