رجب کے روزے اور قیام کی فضیلت کے بارے میں حدیث من أحيى لَيْلَةً مِنْ رَجَبٍ وَصَامَ يَوْمًا، أَطْعَمَهُ اللَّهُ مِنْ ثِمَارِ الْجَنَّةِ، کی اسنادی حیثیت
سوال :-
کیا فرماتےہیں علماکرام اس حدیث کے بارےمیں :
جواب :-
الجواب وباللہ التوفیق
اس حدیث کو امام ابن الجوزی رحمہ اللہ نے (الموضوعات) میں صفحہ نمبر (208)میں اس سند کے ساتھ ذکرفرمایا ہے'' أَنْبَأَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بن عبد الله بْنِ أَيُّوبَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ مُخَاوِفٍ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ اور اسکے بارے میں فرماتے ہیں '' هَذَا حَدِيث مَوْضُوع على رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْمُتَّهَم بِهِ حُصَيْن''۔
اورحصین بن مخارق کے بارے میں ابن شاہین رحمہ اللہ تاريخ أسماء الضعفاء والكذابين میں صفحہ نمبر 80 میں فرماتے ہیں ''كان عندي كذابا''۔
اور اس حدیث کوامام الذہبی رحمہ اللہ نے تلخيص كتاب الموضوعات لابن الجوزي میں صفحہ نمبر 209 میں ذکرکے فرماتے ہیں ''فِيهِ: حُصَيْن بن مُخَارق وَضاع''۔
اور امام السیوطی رحمہ اللہ نے اللآلىء المصنوعة في الأحاديث الموضوعة میں صفحہ نمبر 464 میں ذکرکے فرماتے ہیں ''حُصين بن مخارق يضع الحديث''۔
اور محمد طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے تذكرة الموضوعات میں صفحہ نمبر 116 میں ذکرکے فرماتے ہیں ''فِيهِ حُسَيْن بن مُخَارق يضع''۔
اور الشوکانی نے الفوائد المجموعة في الأحاديث الموضوعة میں صفحہ نمبر 439 میں ذکرکے فرماتے ہیں ''في إسناده: وضاع''۔
لہذا یہ حدیث موضوع ہے اس کی نسبت نبی ﷺ کی طرف صحیح نہیں ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔و اللہ اعلم باالصواب
ضیاء الرحمٰن حقانی دارالافتاء جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی
2023/1/13 الموافق 19/جمادی الاولیٰ/1444ھ
الجواب صحیح
(حضرت مولانا ) نور الحق (صاحب دامت برکاتہم العالیہ)
مدیر الجامعہ ورئیس دارالافتاء جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی