تین مرتبہ ایت الکرسی سے پورے محلے کی حفاظت والی روایت کی تحقیق
سوال :-
کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس حدیث کے بارے میں
جواب :-
الجواب وباللہ التوفیق:
تلاش بسیار کے باوجود مذکورہ بالا روایت کسی بھی صحیح یا ضعیف سند کے ساتھ ہمیں نہیں ملا،لہذا جب تک اس کی کوئی معتبر سند نہ ملے ،اسے آپﷺ کے انتساب سے بیان نہ کیاجائے،کیونکہ آپﷺ کی جانب صرف ایسا کلام وواقعہ ہی منسوب کیا جاتا ہے جو معتبر سند سے ثابت ہو۔واللہ اعلم وعلمہ اتم واحکم
منصف اسلام
دارالافتاء جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی
10/مارچ /2023 الموافق 1703/شعبان / 1444ھ
الجواب صحیح
(حضرت مولانا) نورالحق (صاحب دامت برکاتہم)
رئیس دارالافتاء ومدیر جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی
10/مارچ /2023 الموافق 17/شعبان / 1444ھ