رات کے اذکار

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبیﷺنے فرمایا: جو شخص رات کو بیدار ہوکر یہ پڑھے۔ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علیٰ کل شیء قدیر۔الحمد للہ وسبحان اللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ پھر دعا مانگے یا یوں کہے: یا اللہ! مجھ کو بخش دے تو اس کی دعا قبول ہوگی۔اگر وضو کرے اور نماز پڑھے تو نماز قبول ہوگی۔
No Review & Comments Yet