درجہ اولیٰ سہ ماہی امتحان کا نتیجہ

درجہ اولیٰ سہ ماہی امتحان کا نتیجہ

جامعہ کے شعبہ کتب میں درجہ اولیٰ کے سہ ماہی امتحان کے نتائج کااعلان کیا گیا ہے۔عبید زمان نے پہلی شوکت اللہ نے دوسری اور شاہ فہد اور اسامہ فرخ نے بالترتیب تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔پوزیشن ہولڈر طلبہ کو بہت جلد ایک تقریب کے دوران انعامات دیے جائیں گے ان شاء اللہ

No Review & Comments Yet

کمنٹ کرے

اپنا نام لكهيں
ای ميل لكهيں
کمنٹ