ختم نبوت کانفرنس

انشاء الله تعالیٰ کل بروز منگل بمطابق 26 اکتوبر بعد نماز ظہر بوقت 2:00 بجے شکرئی لار میں ایک عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں علاقہ بھر کے علماء کے علاوہ مرکزی امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا قاری اکرام الحق صاحب خصوصی خطاب کرینگے تمام اہل علاقہ سے بھر پور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
No Review & Comments Yet