جامعہ کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق

جامعہ کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق

دینی مدارس کے معروف ومشہور بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ جامعہ کا الحاق ہو چکا ہے۔جامعہ میں شعبہ کتب کی پڑھائی وفاق المدارس العربیہ کے مجوزہ نصاب ہی کے مطابق کی جاتی ہے۔

2 - ریویو

25 Sep 2022 Mufti sajid Khan utlawi

Mashallah
25 Sep 2022 Molana Hamid Ali Turk

اللھم زد فزد

کمنٹ کرے

اپنا نام لكهيں
ای ميل لكهيں
کمنٹ