انتقال پر ملال

نہایت افسوس کےساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ کے مہتمم ڈاکٹرمولانانورالحق صاحب کے والد گرامی اورجامعہ کے سرپرست جناب حاجی رضوان الحق صاحب اس دارفانی سے رحلت فرماچکے ہیں،انا للہ واناالیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ اُن کے آبائی گاؤں" پولا گدون" میں آج مورخہ 05اکتوبر2022 ء کوسہ پہر 03:00بجے ادا کی جائے گی،ان شاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازےاورپسماندگان کوصبرجمیل عطا کرے،آمین۔ جامعہ کے شعبہ کتب میں آج تعطیل رہے گی اور کل 06اکتوبر سے دوبارہ باقاعدہ کلاسوں کاآغاز ہوگا،ان شاء اللہ۔
2 - ریویو